آئی ایم ایف نے پاکستان کو پرانا تجارتی ڈیٹا درست کر کے عوامی سطح پر شیئر کرنے پر زور دیا
وزیراعظم امریکی صدرٹرمپ، آئی ایم ایف، چینی اور کویتی راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور فلسطین، کلائمیٹ چینج و بائیلیٹرل اجلاسوں میں حصہ لیں گے
آفت زدہ علاقوں کو بجلی کے بلز بھیجنا مناسب نہیں
ٹیرف ریفارمز حکومت کے ترجیحی ایجنڈے میں شامل ہیں
نئے بجٹ سے بینکوں کو ترسیلات زر موصول ہونے پر رقم نہیں ملے گی، وزارت خزانہ
پی او ایس پر ٹیکس چوری کا جرمانہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ کرنے ،درآمدات پر پابندیوں میں کمی کی بھی تجاویز،ذرائع
پاکستان میں مالی سال 26-2025 میں اوسط مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کا امکان ہے
آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ بجٹ اخراجات کی ترجیحات پر مشاورت ہو، نتھن پورٹر
ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو گئے
ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہو گا، نمائندہ آئی ایم ایف
اجلاس میں پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر قسط اجراء پر حتمی فیصلہ ہو گا
رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 6 فیصد تک رہ سکتی ہے
پیپلز پارٹی نے اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے۔ وہ کل بھی ہمارے ساتھ تھی، آج بھی ہے اور پرسوں بھی ہو گی
یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل ریونیو سے دیا جائے گا
حکومت عوام کیلئے کوئی رعایت لینے میں ناکام رہی ہے









