میڈیکل بورڈ تا حال نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکاOctober 24, 2019ویب ڈیسک0 سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں تیسرے روز بھی زیر علاج ہیں۔