اوپنر شوال ذوالفقار کی 16 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہو رہی ہے
چھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ لاہور کے2 وینیوز پر کھیلا جائے گا،پہلا میچ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان نو اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نویں نمبر پر ہیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ،نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان منتخب
بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 229 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
سندھ کے 30 اضلاع میں پاک بھارت میچ براہ راست دکھائے جائیں گے، صوبائی وزیر کھیل
پاکستان ایونٹ کیلئے مکمل تیار ہے،چیئرمین پی سی بی: یقین نہیں ہورہا قذافی اسٹیڈیم صرف 117 روز میں مکمل کیا گیا،سی ای او آئی سی سی
سرفراز احمد،شیکھردھون ، ٹم ساؤتھی،شین واٹسن ایمبیسڈر ہونگے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کوالیفائرز میچز میں پاکستان سمیت 6 ٹیمیں شرکت کریں گی
ڈیوڈ بون رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی
عادل رشید ٹی 20 بالرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئے
عہدے پر کام کرنا میرے لیے اعزازتھا،آئی سی سی کے تمام ممبران کا شکر گزارہوں،جیف ایلر
افغانستان کے رحمان اللہ گرباز، عظمت عمرزئی، اے ایم غضنفر بھی آئی سی سی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ ہیں












