آئی سی سی نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ایک درجہ تنزلیAugust 11, 2025ویب ڈیسک0 بھارت بدستور پہلی، نیوزی لینڈ دوسری اور آسٹریلیا تیسری پوزیشن پر ہے