فخر زمان ہیلمٹ پر گیند لگنے کے بعد کلیئر، بنگلا دیش کے خلاف کھیلنے کو تیارSeptember 24, 2025ویب ڈیسک0 سری لنکن فاسٹ بولر کی گیند ہیلمٹ پر لگنے کے بعد طبی نگرانی میں رہے، آئی سی سی پروٹوکول مکمل، فٹ ہیں، میڈیکل ٹیم