حیدر آباد میں ریلوے ٹریک پر کریکر دھماکا ، ٹرینوں کی آمد و رفت معطلMay 11, 2024ویب ڈیسک0 ٹریک کو نقصان نہیں پہنچا ، ٹرینوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ، ایس پی سی ٹی ڈی