پائلٹ بننا اتنا آسان نہیں اس کے لیے آپ کی ریاضی اچھی ہونا بہت ضروری ہے،مریم مجتبٰی
مذکورہ افراد کو ایک گاڑی سمیت نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے اور یہ افراد اس وقت مسلح بھی تھے، ذرائع
کمیٹی نے متعلقہ حکام کو تین ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم بھی دیا
مولانا اگر دھرنا دینے آگئے تو ان کے سر پر کس کا ہاتھ ہوگا؟
مولانا ہندوستان سے بھی پیسے لے کر دھرنا دیں گے، پی ٹی آئی رہنما
جے یو آئی چاہتی ہے کہ اکتوبر میں اسلام آباد آئے، حافظ حسین احمد
آج آلو کو کچھ منفرد انداز سے بناتے ہیں اور آپ کو ‘اچاری آلو’ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
اگر حکومت ناکام ہوئی تو برآمدات میں 23 فیصد کمی لانا پڑے گی اور شرح نمو تو بالکل ہی رک جائے گی، ماہر معاشیات
ہم آج اس پودے کے ایسے پانچ فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کے لیے حیران کن ہوں گے۔
آج ہم آپ کو شاہی مرغ چنے بنانے کی ترکیب اور طریقہ بتاتے ہیں۔
ٹیچر نے بچی کو درخت سے اُلٹا لٹکا دیا اور اسے بری طرح مارتی رہی، واقعہےکی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسپتال کے اپنے ڈاکٹروں نے ادویات سمیت بنیادی ضروریات کی قلت پر انتظامیہ کو تین تین بار خط لکھ ڈالے۔
ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
ایسے تمام اسکولوں کی فہرست مرتب کررہے ہیں جہاں طالبعلم کم اور اساتذہ و نان ٹیچنگ عملہ زیادہ ہے،حامد کریم
گلگت سے سو کلو میٹر دور ضلع نگر کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام راکاپوشی واقع ہے














