یمنیٰ زیدی، رمشا خان، زویا ناصر، دنانیر، عاطف اسلم، عروہ حسین سمیت دیگر ستاروں کا ریڈ کارپٹ استقبال
یمنیٰ زیدی، رمشا خان، زویا ناصر، دنانیر، عاطف اسلم، عروہ حسین سمیت دیگر ستاروں کا ریڈ کارپٹ استقبال
اداکارہ اپنی ایک فین کا موبائل انہیں دینے لگیں تو وہ رش کے باعث پکڑ نہ سکی اور زمین پر گِر گیا
ستاروں کی چکا چوند سے آراستہ تقریب میں کثیر تعداد میں فنکاروں کی شرکت