دنیا بھر میں کام کرنے والی خواتین کو اپنے کیرئیر کے مختلف مراحل پر طرح طرح کے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ڈرامہ سیریل ’’معصوم‘‘ ہر اتوار کی شب 8 بجے ہم ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے
نوجوانوں کے تخلیقی کام کو محفوظ بنانے کیلئے بھی کام کر رہے ہیں
ڈرامہ سیریل ’’نادان‘‘ ایکشن سے بھرپور ایک سیریل ہے۔
خوش آمدید کہتے ہیں ، سی ای او آئی سی سی :اسپورٹس اینٹرٹینمنٹ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں ، سی ای او ہم نیٹ ورک
حاضرین معروف فنکاروں ابو محمد اور فرید ایاز کی دلکش قوالیوں سے محظوظ ہوئے۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نئے سال 2024 کا شاندار آغاز ہو گیا
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دستخط کئے
کوویڈ- 19 میں طبی سہولیات کی فراہمی کے دوران شہید ہونے والے ڈاکٹرز، نرسنگ و دیگر سٹاف کو بھی تمغہ امتیاز دیا جائے گا
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی ہدایات اور ان پر عملدرآمد ضروری ہے۔
عثمان خالد بٹ اور زارا عباس نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات اپنے ناظرین کو بتائے۔
ڈرامہ سیریل نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیے اور یہی وجہ ہے کہ 24 اقساط پر مبنی اس ڈرامہ کی مزید دو اقساط کی شوٹنگ کی گئی۔
پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر پال جونز نے بھی تقریب کےانعقاد کو سراہا
صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی نے ہم ٹی وی کی کامیابی کا سہرا اپنی ٹیم کے سر باندھتے ہوئے انہیں کامیابی کے 15سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی
ہم ٹی وی کے پروگرامز اپنی انفرادیت کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہوئے، عارف علوی














