ضلع کی تمام سول و سیشن عدالتیں بھی بند رہیں گی
کابینہ ڈویژن نے وزارتوں سے رائے مانگ لی ، عید الاضحیٰ کے بعد غور کیا جائے گا
تعطیل ہونے سے بجلی سمیت دیگر کوئی بچت نہیں ہوئی اخراجات جوں کے توں ہیں
یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے، وزیر اعظم
عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال کے باعث فیصلہ کیا گیا، سرکلر جاری
بینک دولت پاکستان یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا
قبل ازیں کراچی میں بھی کل عام تعطیل کا اعلان کیا جا چکا ہے
سندھ حکومت کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات میں عید کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے
کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 فروری صبح 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی
23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے
26 دسمبر کو کرسمس ڈے کے موقع پر بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
وزارت نے اماراتی قیادت، شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو قومی دن کی مبارکباد پیش کی ہے
کل تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں و دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی










