پی پی 52 ضمنی الیکشن،(ن) لیگ کی حنا ارشد وڑائچ نے میدان مارلیاJune 2, 2025ویب ڈیسک0 غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق حنا ارشد وڑائچ نے 78419 ووٹ لئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ فاخر نشاط گھمن 40037 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے