وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں، تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاونٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں،پی ڈی ایم اے
جون کے پہلے ہفتے میں اس گرمی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔
21 سے 27 مئی تک پنجاب ہیٹ ویو کے امکانات موجود ہیں‘ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ
صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔
گرمی کی جذوی لہر کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
’موجودہ مالی سال 2019۔20 کے دوران کپاس کی ڈیڑھ کروڑ کی نسبت صرف ایک کروڑ گانٹھوں کی پیداوار متوقع ہے۔‘



