عوام، خاص طور پر بچے، بزرگ شہری اور خواتین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پی ڈی ایم اے
بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا
آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی
گرمی کی شدت کی وجہ سے ٹائیفائیڈ بخار بھی پھیل سکتا ہے، این آئی ایچ
کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔



