جو کچھ ہوا اس کی ذمہ داری صرف ایک فرد پر نہیں بلکہ پوری ٹیم پر عائد ہوتی ہے، سید جبران
متنازع گفتگو پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو پر بھی 30 فیصد جرمانہ،صاحبزادہ فرحان سزا سے بچ نکلے
فاسٹ بالر باؤنڈری لائن پر بھارتی تماشائیوں کی طرف رخ کر کے اپنے ہاتھ سے جہاز اڑنے کا اشارہ کرتے اور پھر اسے(جہاز) نیچے گرا دیتے
بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
قومی کرکٹر امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے
فاسٹ باؤلر کی رواں ماہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی
بگ بیش میں حارث رؤف اور بابراعظم کا ایم سی جی میں مقابلہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں، میکس ایبٹ
نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسان نہیں، ہر کھلاڑی اپنا سو فیصد کھیل پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے، فاسٹ باؤلر
انجری سنگین نوعیت کی نہیں،توقع ہے چیمپئنز ٹرافی کیلئے مکمل صحت یاب ہو جائیں گے، پی سی بی
قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو نومبر کے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ دیا گیا
76 میچز میں109وکٹیں حاصل کیں،اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا
حارث رؤف نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ میں 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں کیں۔
گزشتہ چند ماہ سے جدوجہد کر رہے ہیں،یہ سیریز پاکستان اور ٹیم دونوں کیلئے بہت اہم تھی
فاسٹ باؤلر نے39 میچز میں 77 وکٹیں حاصل کر لیں
بگ بیش لیگ ڈرافٹ میں اسامہ میر کے علاوہ کوئی پاکستانی کھلاڑی منتخب نہ ہوسکا












