خوشی کے انڈیکس میں پاکستان کا 44 ممالک میں 8 واں نمبر ہے، گیلپ سروے
خوشی کے انڈیکس میں پاکستان کا 44 ممالک میں 8 واں نمبر ہے، گیلپ سروے
آج ہم آپ کو خوش رہنے کے وہ آٹھ اصول بتائیں گے جن پر عمل کرکے زندگی آسان اور خوبصورت لگنے لگتی ہے۔
زندگی میں جب کوئی مشکل پیش آئے تو اس سے فرار ہونے کے بجائے اس کا سامنا کریں