حکومت کے پاس ہمارے مطالبات ماننے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔
سندھ حکومت 16 سال سے لگاتار حکومت میں ہے اور سندھ کے لوگ محفوظ نہیں ہیں۔
عوام کا حق لئے بغیر دھرنا ختم نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی
حکومت قوم سے قربانی مانگ رہی ہے مگر خود قربانی نہیں دے رہی۔
وزیر اعظم خود کہتے ہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر بجٹ بنایا۔
حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے، حافظ نعیم الرحمان
اگر آئی ایم ایف پاکستان کے حق میں ہے تو جاگیر داروں سے ٹیکس کیوں نہیں لیتی
انتخابات میں پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ کا صفایا ہو چکا ہے۔





