حافظ نعیم الرحمان 6 نومبر کو دوپہر 3 بجے ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہو کر وضاحت پیش کریں، نوٹس
آئی پی پیز کے ساتھ ظالمانہ معاہدہ کرنے والوں نے ہمارے پیسوں پر ڈاکہ ڈالا۔
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف عدالت جائیں گے،عوامی توجہ ہٹانے کیلئے27ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑا گیا
قائدین کی قربانیوں سے نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے۔
درخت کاٹنے سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں جس پر بات ہونا ناگزیر ہے۔
سندھ میں کرپشن کا نظام چل رہا ہے جسے سسٹم کہا جاتا ہے۔
پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے دو ریاستی حل کے بجائے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بات کی۔
فلسطینی اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج قانونی حق ہے حکومت انہیں سہولت دے۔
پہلے ہم نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اب پہیہ جام ہڑتال کریں گے۔
حکومت افغانستان کیساتھ بیٹھ کر مذاکرات کرے۔ افغان طالبان اپنی سرزمین کو دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دیں۔
ہماری لڑائی استحصال کرنے والے وڈیرے اور سرداروں کے خلاف ہے۔
ترامیم پاس کرانے کیلئے جلدبازی سے حکومت کے ارادے ظاہر ہورہے ہیں،حافظ نعیم
حکومت کو عدالتی معاملہ چھیڑنا ہی نہیں چاہیے، امیر جماعت اسلامی
ٹیکسوں کی ایسی شکلیں ہیں جو پوری دنیا میں کسی نے نہیں سنی ہوں گی۔










