مخصوص نشستوں کی مختلف سیاسی جماعتوں میں بندر بانٹ کر دی گئی
ملک کا حکمران طبقہ وسائل کو ذاتی مال سمجھ کر ڈکار رہا ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پوری قوت سے اٹھایا جائے
عالمی عدالت نے اسرائیل کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہیں کر رہا
ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف نے 21 روز سے دھرنا دیا ہوا ہے، حکومت ان کے مطالبات نہیں سن رہی
20 اپریل کو اسلام آباد میں فلسطین کے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ ہو گا
تماشہ دیکھنے والے کل خود تماشہ بنیں گے، دنیا بھر کے باضمیر لوگ آج سڑکوں پر موجود ہیں، حافظ نعیم الرحمان
عید الفطر کے بعد ہم عوام کو متحرک کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی اپنے نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی
حکومت گندم اور گنےکی امدادی قیمت کا اعلان کرے، حافظ نعیم الرحمان ، پھالیہ میں کسان کنونشن سے خطاب
حکومت اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے اور حالات کی درستگی کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں۔
نظریاتی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے ہم مسئلہ فلسطین پر ایک ساتھ کھڑے ہیں۔
وزراء کی مراعات ختم کرکے بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں ، حافظ نعیم
قومی اداروں کی تباہی میں کسی ایک سیاسی جماعت یا گروہ کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔











