پہلی مرتبہ اتنی جلدی اورتیزی سے پانی کا نکاس حیران کن ہے،سیالکوٹ اورگجرات کے شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین
بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا۔
دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور3 مرد شامل ہیں۔
عمارت کا 80 فیصد حصہ جل کر خاکستر ہو گیا
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت زعیم شاہ جب کہ زخمی کی مبین کے نام سے ہوئی ہے۔
ساس بہو اور نند بھابھی کے جھگڑوں نے سترہ ماہ کے معصوم سلیمان کی جان لے لی۔





