1250 میں ملنے والا 15 کلو آٹے کا تھیلا 1400 کا ہوگیا
چیف آفیسر سمیت 5 سرکاری افسران اور ٹھیکیدار کے خلاف بد عنوانی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملزم کے قبضہ سے فحش ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں 225 جی بی کا ڈیٹا برآمد کر لیا گیا ہے۔
اسٹیشن کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور جگہ جگہ اینٹیں بکھری ہوئی ہیں۔
شہر میں آٹے کی قلت نہیں ہے، ضلعی انتظامیہ شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ڈی سی لاہور
پولیس نے بچیوں پر چھریاں چلانے والے سفاک باپ عثمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
ہم نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سکیورٹی اہلکار شہری کو گھسیٹ کر سڑک کے کنارے لے جارہے ہیں
شوہر کے تشدد سے تنگ بھارتی خاتون نے پاکستان آکر اسلام قبول کرنے کے بعد گوجرانوالہ کے رہائشی سے پسند کی شادی کر لی
کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر گئی۔
پانچ سے چھ افراد اسٹیج اداکارہ سلک کو گھر کے باہر سے اغوا کرکے لے گئے، پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام
ہمیں تباہ حال معیشت ورثے میں ملی، 10 سال میں 70 سال کے برابر قرض لیاگیا، وزیر اطلاعات










