یقین کریں! وفاقی ادارے خالی آسامیوں سے مالا مال ہیں، کابینہ اجلاس میں انکشافJanuary 14, 2020ویب ڈیسک0 ادارے خالی آسامیوں کا بجٹ لے رہے ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی جار ہی ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں بتادیا