پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے میچ سے قبل ہی شہر کو سبز جھنڈوں، پوسٹرز اور قومی ٹیم کے نعروں سے رنگ دیا ہے
پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے میچ سے قبل ہی شہر کو سبز جھنڈوں، پوسٹرز اور قومی ٹیم کے نعروں سے رنگ دیا ہے
ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی کو ہو رہا ہے جو 14 جولائی 2019 تک جاری رہے گا۔
شاداب خان گگلی اور لیگ بریک پر مشتمل مسحور کن بالنگ سپیل کے ساتھ میدان میں آئیں تو ناصرف بلے بازوں کے چھکے چھڑا دیتے ہیں بلکہ بلا تھام کر اچھے اچھے بالرز کو بھی گھماتے ہیں