سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ، قرارداد جمعJanuary 21, 2019ارشد چوھدری0 سانحہ ساہیوال میں شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کراد ی گئی ہے۔