کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش، سازشوں کو ناکام بنائیں گے، گورنر سندھAugust 26, 2024ویب ڈیسک0 گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے میں ملوث عناصر کی جَلد نشاندہی کرلی جائے گی