گوادر ایئر پورٹ پر بڑی گنجائش کے حامل ائیر بس 380 بھی لینڈ کرسکیں گے ،ایوی ایشن ذرائع
گوادر ایئر پورٹ پر بڑی گنجائش کے حامل ائیر بس 380 بھی لینڈ کرسکیں گے ،ایوی ایشن ذرائع
گوادر سے مسقط کے لئے پروازوں کا آغاز 10 جنوری سے ہو جائے گا
کراچی سے پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز لینڈ کرے گی
جدید رہائشی کمپلیکس چار رہائشی عمارتوں، ایک اسکول اوراسپتال پر مشتمل،سی اے اے حکام استعمال کریں گے