شاہد آفریدی کے انکشافات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچادیاMay 2, 2019ویب ڈیسک0 ڈیبیو ون ڈے پر ان کی عمر16 سال نہیں بلکہ 19 سال تھی،سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا اپنی کتاب میں اعتراف