ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں ، سچ صرف اللہ ہی جانتا ہے ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں ، سچ صرف اللہ ہی جانتا ہے ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بطور چیف جسٹس انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔