سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیشMarch 27, 2019فیضان خان0 سابق وزیر اعلیٰ سے 40 منٹ تک تفتیش ہوئی جس کے دوران ڈی جی عرفان منگی نے دو مقدمات سے متعلق سوال پوچھے، نیب اعلامیہ