قیمتوں میں اضافہ ، سوئی گیس کمپنیوں کا فورنزک آڈٹ شروعMarch 30, 2024ویب ڈیسک0 وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم کی خدمات حاصل کر لیں ، وزیراعظم کو اپریل میں پہلی رپورٹ پپیش کی جائیگی