حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 8 ارب ڈالر بیرونی قرضہ ادا کر دیاAugust 21, 2024ویب ڈیسک0 اصل زرکی صورت میں 5.363 ارب ڈالر اورسودکی مدمیں 2.723 ارب ڈالرکی ادائیگی کی گئی، وزارت اقتصادی امور