بیرونی سرمایہ کاری میں 68.3 فیصد اضافہJanuary 17, 2020ویب ڈیسک0 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 82.30 ملین ڈالر اضافے سے 11.586 بلین ڈالر ہوگئے جو فی الحال 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں