رواں سال خیبر پختونخوا میں 273 حملے ، کارروائیوں کے دوران 124 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈیJune 30, 2024ویب ڈیسک0 خفیہ اطلاعات پر ایک ہزار 433 آپریشنز ، 55 حملے ناکام بنا کر 322 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا