سال کی کمائی 24 ارب روپے، میسی آج بھی سب سے آگےMay 13, 2022ویب ڈیسک0 فٹبال سپر اسٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔