وزیراعلیٰ سندھ کی لیاری کی کراچی یونائیٹڈ چلڈرن فٹبال ٹیم سے ملاقاتMarch 21, 2019عاطف حسین0 مراد علی شاہ نے قطر میں انڈر 10 اور انڈر 12 ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ارکان سے فرداً فرداً ملاقات اور مبارک باد پیش کی