پاکستان کی بھارت کے سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے پر گہری تشویشApril 2, 2019طارق ملک0 سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے سے خلا میں ملبا اکٹھا ہوا، اطلاعات ہیں یہ ملبہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے مدار میں داخل ہو چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ