ملک میں زیادہ سے زیادہ قیمت 2400 روپے تک پہنچ گئی
شہر قائد میں آٹے کا تھیلا لاہور کے مقابلے میں 420 روپے اور پشاور کے مقابلے میں 300 روپے تک مہنگا ہے
اپریل میں اوسط قیمت1642.33روپے ریکارڈکی گئی جومارچ کے مقابلہ میں 6.62فیصداورگزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 31.86فیصدکم ہے
دو ہفتوں میں آٹے کی قیمت 130 روپے تک بڑھ گئی، کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن
مہنگا آٹا فروخت کرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، بلال یاسین
ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں ، شہری پریشان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین
گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی
آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی، کوئٹہ آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن
حکومت آٹے کی قیمت کم ہونے کا فائدہ عوام تک پہنچائے،چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان میں اندازََ سالانہ 25 ملین ٹن گندم پیدا ہوتی ہے تاہم گزشتہ برس بارش اور سیلاب کے سبب ایک لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا جس سے گندم کی پیداوار بھی متاثر ہوئی









