آٹے کا تھیلا 1700 روپے کم ہو کر 1500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن
گندم کی قیمت میں دو ہفتوں میں 300 روپے فی من اضافہ ہوا ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب
فلور ملز پر انکم ٹیکس ایکٹ کا سیکشن 153 اے لاگونہیں ہوگا، عاصم رضا
ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے تک ملیں بند رہیں گی، آٹا ملز ایسوسی ایشن
ہڑتال کے بعد ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے
فلور ملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔
ملک بھر سے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے
کل سے ملک بھر میں آٹے کی سپلائی بند کردی جائے گی
آٹے کی مصنوعی قیمتیں بڑھانے، ریکارڈ میں ردوبدل پر کارروائیاں کی گئیں، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین
گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی
حکومت آٹے کی قیمت کم ہونے کا فائدہ عوام تک پہنچائے،چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
حکومت نے گندم پر ڈیلرز کو سبسڈی نہیں دی، ایسوسی ایشن
سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ











