20 کلو آٹے کا تھیلا 1810 روپے اور 10 کلو آٹے کا تھیلا 905 روپے میں دستیاب ہے، شہری
روٹی14 روپے کی ہی ملے گی ،سیلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عظمیٰ بخاری
کراچی اور اسلام آباد میں قیمت 1800 روپے تک پہنچ گئی،وفاقی ادارہ شماریات
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ چکی ہے، نان بائی مالکان نے روٹی کی قیمت میں 2 روپے اضافے کا عندیہ دیدیا
لاہور میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت سولہ سو روپے تک پہنچ گئی
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کو ساڑھے 3 کروڑ روپے جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت
گندم کی قیمت بڑھنے کے ساتھ آٹے کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہے،ملز مالکان
آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے عام عوام کی زندگی پراثر ڈالنے والی کرپشن کو اپنی خاص رپورٹ میں بے نقاب کیا
دسمبر2024 میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈ کی گئی
مجموعی طور پرقیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.67 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر4.92 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
6 اشیا کی قیمتوں میں کمی،21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
مہنگائی کی شرح میں 0.28فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا، ادارہ شماریات
گزشتہ سال ستمبر میں ملک میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53روپے تھی
ایک ماہ کے دوران20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے ماہانہ رپورٹ جاری












