دریائے چناب پر ہیڈ قادر آباد ٹوٹنے کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پاکستان انڈس واٹر کمیشن نے متعلقہ سیلابی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
کرتارپور گوردوارہ بھی ڈوب گیا، دریاؤں کے کناروں اور واٹر ویز پر رہائش پذیر افراد کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
دریائے چناب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، حکام
35 سے زائد چھوٹے بڑے متاثرہ دیہات کے زمینی رابطے مکمل طور پر منقطع ہے
ندی نالوں اورقدرتی آبی گزرگاہوں کے گرد تعمیرات روکنے کیلئے قومی مہم چلائی جائے گی، شہباز شریف
بلاول بھٹو نے گاؤں خیر محمد بروہی اور سیلاب متاثرین کیلئے زیرتعمیر گھروں کا دورہ کیا
کیئر اسٹارمر نے حالیہ سیلاب کے دوران جانی نقصان پر شہباز شریف کو خط لکھ دیا
الخدمت کے 6 موبائل ہیلتھ یونٹس سیلاب زدہ علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں
سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد میں کوئی تفریق نہ رکھی جائے
متاثرین کے لیے خوراک سمیت دیگر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے
شہری پہاڑی علاقوں کے سفر سے گریز کریں اور راستوں کی بندش سے آگاہ رہیں، این ڈی ایم اے
اگر درخواست کی گئی تو ہم مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، سیکرٹری جنرل
خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع بونیر اور شانگلہ میں خشک راشن تقسیم کیا جائے گا
اپوزیشن جماعتوں کو اب بھی میز پر لانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں














