پنجاب ریکارڈ پر ریکارڈ بنا رہا ہے مگر باقی لوگ صرف تنقید کر رہے ہیں
انسانی جانوں، املاک، فصلوں، مویشیوں اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصانات کا تفصیلی تعین کیا جائے گا
موٹروے پولیس ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزار رہی ہے، ترجمان
موسمیاتی تبدیلی نے بارشوں کے انداز بدل دیئے اور پنجاب تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے
آفت زدہ علاقوں کو بجلی کے بلز بھیجنا مناسب نہیں
شہری دریاؤں کے اطراف اکٹھے ہونے اور سیر و تفریح سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے
جلال پورپیروالا کو بچانے کیلئے ڈالے گئے شگاف سے پانی موٹروے کی پشتوں سے ٹکرایا،پشتے محفوظ کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے 20 ٹرک پہنچادیے گئے
لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور،تین مزدور سیلابی پانی میں بہہ گئے
متاثرین سے لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی
ابھی بھی وقت ہے کہ معاملات کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے
ڈپٹی کمشنر کے حکم پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان 8 ستمبرسے 12 ستمبر تک کیا گیا ہے، سی ای او ایجوکیشن
وزارت آبی وسائل نے صوبائی حکومتوں اور اداروں کو الرٹ جاری کر دیا
فیلڈ اسپتالوں کے ذریعے متاثرین کو انسولین اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، مریم اورنگزیب
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں
برطانیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے کل انسانی امداد 95 کروڑ روپے سے زائد ہو گئی، ہائی کمیشن














