لاہور، موسم خرابی کے باعث علامہ اقبال ایئرپورٹ آنے والی پروازوں کا رُخ موڑ دیا گیاJune 4, 2024ویب ڈیسک0 موسم خرابی کے باعث دو پروازوں کو ملتان جبکہ ایک کو اسلام آباد اتارا گیا