ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلOctober 2, 2024ویب ڈیسک0 انوینٹری اور سلاٹ کی عدم ادائیگی کے باعث کوئی بھی پرواز 13 اکتوبر تک آپریٹ نہیں ہو گی ، ذرائع