عوام عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لائیں گے، فردوس عاشق اعوانDecember 15, 2019ویب ڈیسک0 ضدی بچہ ہر جلسے میں امپائر کی انگلی کا ذکر کرتا ہے، امپائر پاکستان کےعوام ہیں جس نے پیپلزپارٹی کو شکست دی، معاون خصوصی