ملزمان نے باکو سے ترکی، لیبیا اور اٹلی جانا تھا،امیگریشن کلئیرنس کے دوران مسافر مشکوک قرارپائے، ایف آئی اے
ملزم نے ساتھیوں سے مل کر شہری سے 35 لاکھ روپے اور ایک ہزار 500 یورو ہتھیائے
ایف آئی اے اہلکاروں نے کشتی حادثے کے متاثرین کی ایئرپورٹ پر مبینہ کلیئرنس کی تھی
ایف آئی اے ٹیم نے بیرون ملک بیٹھے ملزمان کی نشاندہی میں مدد کی درخواست کر دی
اہلکاروں کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی
شہریوں کو ملائیشیا، یونان اور سعودی عرب بھیجنے کے نام پر رقم لی گئی
ملزم کو چینیوٹ سے گرفتار کیا گیا جو لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے، ترجمان کا دعویٰ
شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے 28 لاکھ لئے ،لیبیا سے یونان جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا، ڈائریکٹرعبدالقادر قمر
ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 40 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر جدید ترین ادارہ بنانا چاہتے ہیں
فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی کی گئی،ترجمان ایف آئی اے
ملزم سے 23 کروڑ روپے برآمد،موصول شدہ رقوم افغانستان سے بھیجی جارہی تھیں،ابتدائی تفتیش میں انکشاف
کرپشن میں ملوث تمام افسران و اہلکاروں کے محکمانہ کارڈ ضبط کر کے انہیں ایڈمن برانچ ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو حکومت ، فوج ، عدلیہ اور توہین مذہب کے حوالے سے بھی لاکھوں شکایات موصول
مقدمے میں بلیک میلنگ، خوفزدہ کرنے اور بدنام کرنے کے الزامات عائد ہیں










