ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد پر ٹیکس چوری کی رقم کے برابر جرمانہ لگایا جائے گا۔
مقصد آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانا ہے، ترجمان
پی او ایس کا پرانا سسٹم ختم کرنے کے بعد نیا سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر
تجویز کی منظوری کی صورت میں ایف بی آر ٹیلی کام اور دیگر اداروں یا فرد کو جرمانہ کر سکے گا
کراچی سے 5 ہزار 599 اور لاہور سے 7 ہزار 297 تاجروں نے ایپ میں رجسٹریشن کرائی
رحمان انٹرپرائزز کے خلاف 10 ارب روپے اور زیڈ اے امپکس کے خلاف 11.692 ارب روپے ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج کرا دیئے گئے
مئی میں مقررہ ہدف745ارب روپے کےمقابلے میں760ارب روپےجمع ہوئے، ترجمان
درآمدی فوڈ آئٹمز کی سپلائی پر سیلز ٹیکس شرح بڑھانے پر بھی غور
اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئر کیا گیا ہے، ایف بی آر
سسٹم سالانہ ہدف کے 45 فیصد سے بھی زیادہ محصولات جمع کرنے کے قابل بناتا ہے، ایف بی آر
تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14 ہزار 472 افراد فائلرز بنائے گئے
وزیراعظم کی چیئرمین کو متبادل تجاویز تیار کر کے دوبارہ بریفنگ دینے کی ہدایت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔
ایف بی آر پنشن نظام میں اصلاحات کیلئے تیار ہے ، ذرائع
ٹیلی کام کمپنیاں نان فائلر کی سمیں بلاک کر کے روزانہ کی بنیاد پر ایف بی آر کو رپورٹ پیش کیا کریں گی۔







