مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ نفرت کی علامت بن گیا، فواد چوہدریApril 21, 2019ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری رہنما یاسین ملک کے ساتھ بھارت کا غیر انسانی سلوک ناقابل قبول ہے۔