’بابر اعظم کی طرح مجھے بھی وقت دیا جاتا تو آج ٹیم کا مستقل کھلاڑی ہوتا‘September 23, 2019ویب ڈیسک0 آسٹریلیا کے ٹور سے قبل میری کوشش ہے کہ قائداعظم ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھا کر ٹیم کا حصہ بن سکوں۔ سمیع اسلم