نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللہ ایڈووکیٹ کو حفاظتی ضمانت مل گئیSeptember 12, 2025ویب ڈیسک0 پشاور ہائی کورٹ کا مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم، ججز نے اسلام آباد ہائی کورٹ جانے کی ہدایت بھی کر دی