عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیاDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 آرمی ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی آئین میں نہیں اور اس کے لیے موجود ارکان کی اکثریت درکار ہوگی، حکومتی ذرائع