جھوٹی گواہیوں نے نظام عدل تباہ کر دیا، چیف جسٹسMarch 4, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ پاکستان میں جھوٹی گواہی دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور جھوٹے گواہ اے ایس آئی خضر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔